Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Lahore Deewangi / Mustansar Hussain Tarar Politics Durrani had made some prescient

SKU: 34630054146

4.0
SEK950.00 SEK974.00

Pay in 4 interest-free payments of $237.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Live Spec

Lahore Deewangi / Mustansar Hussain Tarar Politics Durrani had made some prescientLahore Deewangi Mustansar Hussain Tarar

Store: neomir.club · Domain: neomir.club

Description

Durrani had made some prescient comments

مصنف صاحب نے جہاں پاکستان کی پستی کی وجہ اشرفیہ اور حکمران بتلایا ہے کہ وہ عوام کو جاھل اور ان پڑھ رکھتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ عوام کو بھی مورد الزام ٹھہرایا ہے کہ عوام بھی اس دلدل میں رہنا پسند کرتی ہیں اور اس دلدل سے نکلنے کی کوشش نہیں کرتے۔

ڈاکٹر ناصر ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی رہائش اندرون لاہور کے ایک خستہ حال قدیم گھر میں ہے جس میں تھوڑی سی بارش بھی ہر طرف پانی بھر دیتی ہے۔ وہ اپنے پیشے سے پوری سچائی کے ساتھ وابستہ ہے لیکن کبیر کا بہترین دوست ہونے کے ناطے اس کی ہر طرح کی نظریہ بازی اور بک بک کو مکمل توجہ کے ساتھ سنتا ہے۔ ناول میں زہرا کے بعد وہ کبیر کا سب سے قریبی ساتھی ہے۔ ناصر ناول کے آغاز سے ہی زہرا کے عشق میں مبتلا ہو جاتا ہے اور اس عشق میں ناکامی کی وجہ سے اس کی شخصیت اندرونی توڑ پھوڑ کا شکار ہو جاتی ہے۔ آخر کار وہ اپنے وارڈ میں غیر اخلاقی حرکت کرتے ہوئے پکڑا جاتا ہے اور لمبا عرصہ جیل میں گزارتا ہے۔ ناصر کے بعد کبیر کا دوسرا دوست ہاف مین ایک جرمن آرکیالوجسٹ ہے۔ وہ پاکستان میں غلام باغ جیسے تاریخی مقام پر ایک تھیسز لکھنے کے لیے آیا ہوا ہے۔ چونکہ ناصر اور کبیر غلام باغ میں اکثر بیٹھے رہتے ہیں لہذا ہاف مین کی ان سے دوستی ہو جاتی ہے۔ ایک غیر ملکی ہونے اور نواب یار جنگ بہادر سے راہ و رسم کی بنا پر اس کی رسائی حلقۂ اقتدار تک ہو جاتی ہے۔ اپنی تاریخی کھوج کو چھوڑ کر وہ بھی نظریاتی بحث میں باقی تینوں کے ساتھ مل جاتا ہے۔ آخر کار وہ اپنی تاریخی کھوج کا شکار ہو کر کہیں غلام باغ کی بھول بھلیوں میں گم ہو جاتا ہے۔

کتاب: بمبئی سے جی ایچ کیو تک

یہ خاموشی کہاں تک

Lahore Deewangi / Mustansar Hussain Tarar Politics Durrani had made some prescientLahore Deewangi Mustansar Hussain Tarar

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products